• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کی 200 دونم نجی اراضی پر قبضہ

منگل 12-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8544
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے یطا قصبے کے موضع ام الخیر میں تین فلسطینی خاندانوں کی ملکیتی 200 دونم اراضی غصب کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر تین فلسطینی خاندانوں  الھذالین، ابو حمید اور عوض کی ملکیتی 200 دونم اراضی غصب کرنے کے بعد اس کے اطراف میں خار دار تاروں کی باڑ لگا دی۔

مقامی سماجی کارکن راتب الجبور کا کہنا ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ کی طرف سے مسافر یطا کے مقام پر واقع یہ اراضی اسرائیل اور فلسطینیوں کے لیے سرکاری سطح پر استعمال سے روک رکھی ہے۔

راتب الجبور کا کہنا ہے کہ غاصب صہیونی آباد کاروں کی طرف سے پہاڑی علاقے میں فلسطینیوں کی نجی اراضی پرقبضے کا مقصد یہاں پر صہیونی آبادکاروں کے لیے گھروں کی تعمیر کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی آباد کاروں کا فلسطینیوں کی 200 دونم نجی اراضی پر قبضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.