• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، بئر سبع سے 200 فلسطینی مزدور گرفتار

اتوار 13-08-2017
in فلسطین
0
0Pala5902
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ النقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں دوسرے شہروں سے آنے والے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں گذشتہ دو روز کے دوران دو سو سے زائد مزدوروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے شمالی فلسطینی شہر بئر سبع اور اس کے اطراف میں مختلف مقامات پر محنت مزدوری کرنے والے فلسطینی مزدوروں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کیا۔ ورک شاپوں، دکانوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے 202 مزدوروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے بئر سبع، تل السبع، کسیفہ، حورہ رھط اور عراد کے مقامات پر فلسطینی مزدوروں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے۔

جزیرہ نما النقب میں غرب اردن سے آئے 29 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اس کے علاوہ جزیرے کے مقامی فلسطینی شہریوں کو بھی اسرائیلی فوج کی طرف سے انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ کئی فلسطینی شہریوں کو غرب اردن سے آئے فلسطینیوں کو رہائش اور ٹرانسپورٹ کی سہولت کے ساتھ روزگار کے حصول میں ان کی مدد کرنے کے الزام میں بھی حراست میں لے لیا گیا۔

اسرائیلی پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے مزدوروں کے قبضے سے تین غیرقانونی ہتھیار بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حراست میں لیے گئے تمام ملازمین سے تفتیش جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا کریک ڈاؤن، بئر سبع سے 200 فلسطینی مزدور گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.