• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا کریک ڈاؤن ، ایک ہفتے میں 200 فلسطینی پابند سلاسل

منگل 25-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7993
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور بیت المقدس میں کم سے کم 200 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن میں غٖیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے عہدیدار عبدالناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی طرف سے تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ خواتین، بچوں، ارکان پارلیمان اور سیاسی اور مذہبی رہنماؤں کو حراست میں لیا جا رہا ہے۔ ایک ہفتے کے دوران جاری رہنے والے کریک ڈاؤن میں کم سے کم دو سو فلسطینیوں کو پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

ناصر فروانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہیں جب اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر وحشیانہ پابندی عائد کی ہیں۔ ان پابندیوں کے خلاف فلسطینی عوام سراپا احتجاج ہیں۔ زیادہ تر گرفتاریاں مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے نکالی جانے والی ریلیوں کے دوران عمل میں لائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا کریک ڈاؤن ، ایک ہفتے میں 200 فلسطینی پابند سلاسل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.