• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی قصبے میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، 20 گرفتار

جمعرات 07-12-2017
in فلسطین
0
0Pala6129
0
SHARES
1
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قصرہ کے مقام پر جمعرات کو علی الصبح اسرائیلی فوج کےوحشیانہ کریک ڈاؤن میں 20 فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوک کی 35 گاڑیوں پر سوارسیکڑوں مسلح اسرائیلی فوجیوں نے سونگنے والے تفتیشی کتوں کے ہمراہ قصرہ قصبے پر دھاوا بول دیا اور غیر مسبوق کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ گھر گھر تلاشی کی کاررائیوں میں لوٹ مار اور توڑپھوڑ کے ساتھ بچوں اور خواتین کو زدو کوب کیا۔ اس دوران بیس فلسطینی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گرفتار فلسطینیوں کی شناخت محمد ابراهيم فايز حسن، رماح إبراهيم فايز حسن، رضوان قاسم شحادة حسن، أدهم نعمان قاسم كنعان، محمد جودت عارف عودة،محمد شحادة عبد الرازق عودة،7- رأفت رمضان عفانة عودة،  هيثم أيمن عقلة حمدان، ربحي محمد شاكر سمارة، يزن محمد شاكر سمارة، مراد محمد شاكر سمارة، أكرم تيسير داود عودة،،محمد إبراهيم أحمد وادي،رمزي أحمد فتحي حسن،رامي يوسف فايز حسن، يزن رامي يوسف حسن، قصي محمود عبد الرحمن أبو ريدة، سنيور شريف عبد العزيز عودة، محمد نصر ربحي حسن  اورعلان صايل ربحي حسن کوحراست میں لے لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.