• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے اسکولوں میں 2 ہزار کلاس رومز کی قلت

جمعرات 18-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9897
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے اسکولوں میں 2 ہزار کمرہ جماعت کی قلت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ مقامی ذرائع کی تصدیق کے باوجود 1945 تدریسی کمروں کی قلت کا اعتراف کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی سپریم کورٹ میں گذشتہ روز ایک درخواست پر بحث کی گئی۔ یہ درخواست بیت المقدس میں طلباء کے والدین اور سرپرست حضرات کی طرف سے دی گئی ہےْ اس میں بھی بیت المقدس میں موجود اسکولوں میں تدریسی کمروں کی قلت دور کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے اعتراف کیا کہ بیت میں تدریسی کمروں کی قلت دو سے تین ہزار کمروں پر مشتمل ہے۔ قلت کا زیادہ سامنا کرنے والوں میں عرب طلباء اور حریدی یہودی فرقے کے طلباء شامل ہیں۔

بیت المقدس میں فلسطینی اسکولوں کے ڈایکٹر سمیر جبریل کا کہنا ہے کہ اسرئیلی حکومت کی جانب سے جارہ کردہ اعدادو شمارناقص ہیں۔ بیت القمدس میں  فوری طور پر 2200 تدریسی کمروں کی ضرورت ہے۔

مانہوں نے کہا کہ القدس میں تدریسی کمروں کی قلت سنہ 1967ء کے بعد سے مسلسل جاری ہے۔ اسرائیلی حکومت نے القدس میں اسکولوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ہوا ہے اور یہ امتیازی سلوک ہی اسکولوں میں تدریسی کمروں اور دیگر لوازمات میں قلت کا موجب ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس کے اسکولوں میں 2 ہزار کلاس رومز کی قلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.