• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین: سنہ 1967ء کی جنگ میں ٹینک کے نارکارہ گولے برآمد

جمعرات 07-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9381
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں مقامی شہریوں نے ایک کھیت قریب سے سنہ 1967ء کی جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے داغے گئے ٹینک اور توپ خانے کے دسیوں گولے برآمد کیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ گولے جنوبی جنین کے علاقے وادی ددعوق سے ملے ہیں۔ فلسطینی پولیس نے گولے قبضے میں لینے کے بعد انہیں تلف کردیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ ایک مقامی فلسطینی کسان نے بتایا کہ اس نے  بارودی سرنگوں کے علاقے کے قریب جہاں پرعالمی ٹیمیں اسرائیل کی بچھائی گئی بارودی سرنگیں صاف کررہی ہیں میں برسوں پرانے گولوں کی نشاندہی کی۔ اس نے پولیس کو بتایا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تمام گولے قبضے میں لے لیے اور انہیں تلف کردیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieجنین: سنہ 1967ء کی جنگ میں ٹینک کے نارکارہ گولے برآمد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.