• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی گھر گھر تلاشی، پانچ بچوں سمیت 19 فلسطینی گرفتار

منگل 25-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4799
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں مزید انیس شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتار کئے گئے شہریوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے العیسیویہ، سلوان، شعفاط پناہ گزین کیمپ اور جبل المکبر میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور پانچ بچوں سمیت انیس فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

صہیونی پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں بعض اسرائیلی فوج پر سنگ باری کرنے اور یہودی مذہبی تہواروں کےدوران ٹائر جلا کر احتجاج کرنے میں ملوث فلسطینی بھی شامل ہیں۔

اسرائیل کے جنرل عبرانی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ پولیس نے جن انیس فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ انہیں تفتیش کے لیے خفیہ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے فلسطینیوں سے تفتیش کے لیے عدالتوں سے ان کی حراست کی مہلت حاصل کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کی گھر گھر تلاشی، پانچ بچوں سمیت 19 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.