• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،18 فلسطینی گرفتار

بدھ 17-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7205
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں آج بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 18 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں دو فلسطینی نوجوان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے مشرقی عسکر الجدید پناہ گزین کیمپ میں گھر گھر تلاشی کے دوران چھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا۔ ایک شہری کو جنین شہر کے قباطیہ قصبے سے حراست میں لیا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بھاری نفری نے مشرقی نابلس میں بلاطہ کیمپ، سھل روجیب اور عسکر الجدید کےمقامات پر چھاپے مارے اور گھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں کو زدو کوب کرنے کے ساتھ ساتھ لوٹ مار بھی کی۔

نابلس سے حراست میں لیے گئے شہریوں کی شناخت عندان بکار، حسن الاشقر، نہاد ابو کشک، مراد مسیمی، احمد شوبکی اور ثائر شلبی کے ناموں سے کی گئی ہے۔

نابلس میں صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کوخواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا، گھروں میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور لوٹ مار کی۔

ادھر بیت لحم سے معتز خضر العمور، محمد خضر العمور،عاصف ریان العمور، ریاج حمامرہ کو حراست میں لیا گیا۔

طوباس میں بھی کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے دوران متعد شہریوں کو حراست میں لیا گیا۔ صہیونی فوج نے جنین میں دو سگے بھائیوں احمد اور ندیم، بسام شرقاوی، طارق محمود نبھان، بشار ابراہیم عباس اور یوسف صبری عساف کو حراست میں لیا گیا۔

جنین شہر میں اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم میں دو فلسطینی شہریوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن،18 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.