• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی عدالت سے 17 سال قید

بدھ 04-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8776
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے ایک 24 سالہ فلسطینی نوجوان طارق خلیل عباس دویک کو 17 سال قید اور 80 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سزا پانے والے فلسطینی نوجوان کا تعلق مقبوضہ بیت المقدس سے ہے۔

گذشتہ روز اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ صہیونی عدالت نے فلسطینی نوجوان دویک کو سترہ سال قید اور اسی (80) ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

طارق خلیل دویک کو اسرائیلی فوج نے 13 اکتوبر 2015ء کو شمالی تل ابیب کے ’رعنانا‘ کے علاقے میں دو صہیونیوں کو ہلاک کرنے کے الزام عائد کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گرفتاری سے قبل یہودی آباد کاروں نے طارق دویک کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ وہ شدید زخمی ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ وہ کئی ماہ تک اسپتال میں زیرعلاج رکھا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.