• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کا فلسطینی شہروں میں کریک ڈاؤن،17 فلسطینی گرفتار

بدھ 09-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4962
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 17 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منقتل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو علی الصباح قابض صہیونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں مختلف مقامات پر اسرائیلی فوجیوں نے چھاپے مارے۔ تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سترہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ گھروں میں تلاشی کے دوران نہتے بچوں اور عورتوں کو زدو کوب کیا گیا، قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی گئی اور نقدی اور زیورات سمیت دیگر قیمتی چیزیں لوٹ لیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غرب اردن سے چھ فلسطینی اشتہاریوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ جنہیں مزید تفتیش کے لیے داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’’شاباک‘‘ کے مراکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز غرب اردن کے شمالی شہر جنین، وسطی شہر رام اللہ اور اس کے شمال میں واقع الجلزون پناہ گزین کیمپ، شمال مغربی قصبے بدرس اور غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا سے فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔

ادھر منگل کے روز علی الصباح قابض صہیونی فوج نے شعفاط پناہ گزین کیمپ، العیساویہ، راس العامود، بیت لحم میں عایدہ پناہ گزین کیمپ اور دیگر مقامات پر چھاپوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوج کا فلسطینی شہروں میں کریک ڈاؤن،17 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.