• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی پر چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی شہری کو 17 سال قید

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4829
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی شہری کو ایک صہیونی فوجی کو چاقو حملے میں زخمی کرنے کے جرم میں سترہ سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوجی عدالت کی طرف سے گذشتہ روز زیر حراست 29 سالہ فلسطینی سعید قمبر کو صہیونی فوج کو چاقو سے زخمی کرنے کے جرم میں سترہ سال قید اور 50 ہزار شیکل ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

صہیونی فوج کا دعویٰ ہے کہ سعید قمبر نے تین بار اسرائیلی فوجیوں پر قاتلانہ حملوں کی کوشش کی ہے تاہم وہ آخری مرتبہ ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو سے حملے میں زخمی کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی پر چاقو حملے کے الزام میں فلسطینی شہری کو 17 سال قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.