• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے لیے 1600 نئے مکانات کی تعمیر کی تیاری

پیر 16-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8909
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ’گیوات ھمٹوز‘ نامی صہیونی کالونی میں مزید سیکڑوں مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصب صدارت کے بعد اس کالونی میں یہ پہلا موقع ہے جب اس کالونی میں سیکڑوں مکانات کی تیاری کی جا رہی ہے۔

عبرانی ٹی وی 10 کے مطابق ہمٹوز کالونی میں ان مکانات کی منظوری پہلے دی جا چکی ہے۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق جلد ہی 1600 نئے مکانات کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری کے اس نئے منصوبے سے القدس اور غرب اردن میں جغرافیائی ربط کو ختم کرنے کی راہ ہموار ہوگی۔

خیال رہے کہ گذشتہ امریکی انتظامیہ نے مشرقی بیت المقدس اور غرب اردن میں صہیونی آباد کاری کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی مذمت کی تاہم موجودہ امریکی انتظامیہ اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین میں صہیونی آباد کاری کی پرزور حمایت کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.