• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہری 16 سال قید سے رہائی کے چند منٹ بعد دوبارہ گرفتار

جمعرات 22-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10252
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو  اس کی قید کی مدت ختم ہونے کے 16 سال بعد رہا کرتے ہی اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے دوبارہ حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حمزہ درباس کو منگل کے روز صحرائی جیل النفحہ سے رہا کیا گیا تھا۔ اس کی رہائی 16 سال قید مکمل کرنے کے بعد عمل میں لائی گئی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے حمزہ درباس کو رہائی کے کچھ ہی دیر بعد بیت المقدس کے مغرب میں واقع المسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کیا گیا۔ اس کے بعد اسے دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔

اسیر حمزہ درباس کو غیرمعینہ مدت کے لیے حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.