• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تشدد کے باعث بینائی سے محروم فلسطینی کو 16 ماہ قید

ہفتہ 17-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10200
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی ریاست کی ایک عدالت نے گرفتاری اور اس کے بعد اسرائیلی جلادوں کے تشدد سے بینائی سے محروم فلسطینی نوجوان کو 16 ماہ قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ’سالم‘ فوجی عدالت نے گذشتہ روز فلسطینی نوجوان محمد مازن دویکات کو سولہ ماہ قید اور جرمانے کی سزا سنائی۔ دویکات کا رہائشی تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔

خیال رہے کہ دویکات کو اسرائیلی فوج نے 6 دسمبر 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس کی گرفتاری اس کی شادی کے ایک ہفتے بعد عمل میں لائی گئی تھی۔

محمد مازن دویکات کو اسرائیلی فوج نے گرفتاری اور اس کے بعد وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث اس کی آنکھوں کی بینائی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ دوران اسیری اسے کسی قسم کی طبی سہولت بھی مہیا نہیں کی گئی جس کے باعث اس کی بینائی تقریبا ختم ہوچکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتشدد کے باعث بینائی سے محروم فلسطینی کو 16 ماہ قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.