• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد،16 بچے گرفتار

ہفتہ 14-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8889
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں 16 بچوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الخلیل میں باب الزاویہ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے قابض فوج نے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تصادم کے دوران فلسطینی نوجوانوں نے قابض فوج پر سنگ باری کی۔ دوسری طرف سے قابض نے فلسطینی بچوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی فلسطینی دم گھٹنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق قابض فوج نے نہتے بچوں کو گھیر کر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے بعد انہیں صہیونی انٹیلی جنس کے ایک رابطہ سینٹر منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان باب الزاویہ، حمص، الزاھد اور یہودی قبرستان کے قریب جھڑپیں ہوئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد،16 بچے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.