• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکامیں 16 سال تک قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے بعد موریتانیہ منتقل

اتوار 20-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5087
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکا کی جیل میں سولہ سال تک قید رہنے والے ایک فلسطینی راشد الزغاری کو رہائی کے بعد افریقی ملک موریتانیہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیرن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 60 سالہ الزغاری کو حال ہی میں امریکی جیل سے سولہ سال بعد رہا کیا گیا تھا۔ رہائی کے بعد اسے موریتانیہ پہنچا دیا گیا ہے۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ فلسطینی شہری راشد الزغاری کی رہائی کے لیے امریکی حکام اور موریتانیہ کے درمیان تین سال سے مذاکرات جاری تھے۔ رہائی کے بعد اسے جمہوریہ موریتانیہ منتقل کردیا گیا ہے۔ راشد الزغاری فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر بیت لحم کے الدھیشہ کیمپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

راشد الزغاری پر الزام ہے کہ وہ تنظیم آزادی فلسطین کے فلسطین سے باہر اسرائیل کے خلاف مزاحمتی سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔ اسی الزام کے تحت اسے امریکا میں سولہ سال تک قید رکھا گیا۔

امریکی انتظامیہ کی طرف سے الزام عائد کیا گیا تھا کہ راشد الزغاری نے 1982ء میں امریکا کے ایک ہوائی جہاز میں دھماکہ خیز مواد رکھ کر بم دھماکہ کیا تھا۔ امریکا منتقلی سے قبل کئی سال تک الزغارید کو یونان کی جیل میں قید رکھا گیا۔ اس کی مدت حراست سنہ 2013ء میں ختم ہوگئی تھی مگر اس بات کا تعین نہیں کیا جاسکا تھا کہ اسے رہائی کے بعد کہاں بھیجا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieامریکامیں 16 سال تک قید رہنے والا فلسطینی رہائی کے بعد موریتانیہ منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.