• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صیہونیوں کے لیے 150 مکانوں کی تعمیر کا کام شروع

ہفتہ 02-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5896
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکام نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم کی گئی ’افنی حفیٹز‘ صیہونی کالونی میں آباد کاروں کے لیے 150 گھروں کی تعمیر کا کام شروع کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو اسرائیلی حکام نے مشرقی طولکرم میں قائم کی گئی صیہونی کالونی میں ڈیڑھ سو مکانات کی تعمیر پر کام شروع کیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ صیہونی کالونی میں مجموعی طور پر 900 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی گئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے لیے گھروں کی تعمیر کے لیے فلسطینیوں کی زرعی اراضی غصب کی گئی ہے۔ مکانات پر قبضے کے لیے جنوب مشرقی نابلس کے علاقے شوفہ کی کچھ ذرعی اراضی پہلے ہی غصب کی جا چکی ہے۔

چند ہفتے قبل اسرائیلی فوج نے شوفہ اور کفر اللبد فلسطینی قصبوں کے فلسطینی شہریوں کو اراضی خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے  گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن میں صیہونیوں کے لیے 150 مکانوں کی تعمیر کا کام شروع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.