• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان کے اسرائیلی زنداں میں قید مسلسل کے15 سال

اتوار 17-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8603
0
SHARES
0
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں شہداء و اسیران فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں قید 36 سالہ فلسطینی مسلسل  قید کے 14 سال مکمل کرنے کے بعد پندرہویں برس میں داخل ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہداء فاؤنڈیشن کے مطابق اسیر نہار احمد عبداللہ السعدی کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر طویل ترین اسیری کے دوران کئی امراض کا شکار ہوا۔ اس وقت اسے معدے، کمر اور کئی دوسری بیماریوں کی تکلیف ہے۔ وہ تین سال مسلسل قید تنہائی میں رہا اور اس دوران اسے اس کے اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا گیا۔

عبداللہ السعدیی کو اسرائیلی فوج نے 15 ستمبر 2003ء کو جنین شہر سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ سے تعلق سمیت کئی دوسرے الزامات عائد کیے گئے اور ان الزامات میں اسے قید کی سزا سنائی گئی۔ اسیر سعدی پر الزام تھا کہ اس نے 19 مئی 2003ء کو ایک فدائی حملے میں حملہ آور خاتون ھبہ دراغمہ کی مدد کی تھی۔ اس حملے میں چار صہیونی ہلاک اور 76 زخمی ہوگئے تھے۔ السعدی کو اس کیس میں چار بر عمر قید اور 20 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.