• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 15 فلسطینی گرفتار

اتوار 30-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8075
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں 15 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے 15 فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج کو مطلوب افراد بھی شامل ہیں جن پر اسرائیل کی فوجی اورسول تنصیبات پرحملوں کا شبہ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے تین، نابلس کے صیدہ اور عصیرہ قصبوں اور رام اللہ میں البیتونیا اور البیرہ کے مقامات سے دو، بیت لحم کے نواحی علاقے حوسان سے ایک اور الخلیل میں الظاہریہ کے مقام سے تین فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ جنین میں تلاشی کے دوران فلسطینی شہریوں کی طرف سے 10 دستی بم پھینکے گئے جس کے بعد اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی۔

نابلس میں اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران ایک شہری کو حراست میں لینے کے بعد اس کی گاڑی بھی ضبط کرلی۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے نابلس میں ایک کارروائی کے دوران ثائر الاغبر کو حراست میں لے لیا۔

الضاحیہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے اسیر یحییٰ الحج حمد کے گھر پرچھاپہ مارا اور گھر گھر میں توڑپھوڑ کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، غرب اردن سے 15 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.