• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مزید 15 فلسطینیوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر اسرائیلی پابندی

اتوار 09-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6721
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج کی طرف سے بیت المقدس کے شہریوں کی مسجد اقصیٰ میں عبادت کی ادائیگی پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز صہیونی حکام نے مزید 15 فلسطینی شہریوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کی جانب سے آج اتوار کو 15 فلسطینی شہریوں پر آئندہ 15 روز سے 16 ماہ  قبلہ اوّل میں داخلے پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

ان تمام فلسطینیوں کو اسرائیلی پولیس نے کئی روز سے حراست میں لے رکھا تھا۔ انہیں مسجد اقصیٰ میں داخل نہ ہونے کی شرط پر رہا کیا گیا ہے۔

ادھر اتوار کو علی الصباح صہیونی فوج اور پولیس نے وحشیانہ کریک ڈاؤن میں بیت المقدس سے 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج نے بیت المقدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران توڑپھوڑ کی اور خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔

خیال رہے کہ فلسطینی شہریوں پر مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی پر پابندی کا یہ پہلا اسرائیلی فیصلہ نہیں بلکہ صہیونی فوج نام نہاد دعوؤں کی آڑ میں آئے روز فلسطینی شہریوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کرتی ہے۔

تازہ پابندیاں ایک ایسے وقت میں عائد کی گئی ہیں جب یہودی ’ایسٹر‘ کا مذہبی تہوار منا رہے ہیں۔ یہ تہوار آج نو اپریل سے 16 اپریل تک منایا جائے گا۔ اس دوران بیت المقدس میں فلسطینیوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر بار بار پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.