• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی اسیری کے 15 سال مکمل

پیر 09-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5621
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی اسیر مجاھد رمزی رسمی صادق ابو خضر بشارات اسیری کے 15 سال مکمل کرنے کےبعد 16 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 33 سالہ خضر بشارات 8 جنوری 2017ء کو اسیری کے 16ویں سال میں داخل ہوئے۔ اسیر رمزی 8  جنوری 2002ء کو حراست میں لیا اور 17 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ صہیونی عدالت میں اسیر بشارات کے خلاف اسلامی جہاد کے ساتھ تعلق کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا۔

یاد رہے کہ اسیر رمزی بشارات 10 اکتوبر 1985ء کو غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں طمون قصبے میں پیدا ہوئے۔ وہ اس وقت اسرائیل کی جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کی اسیری کے 15 سال مکمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.