• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس: فلسطینی ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی روند ڈالے، چار ہلاک، 15 زخمی

اتوار 08-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5609
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) آج اتوار کوفلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے گاڑی کی ٹکر سے کم سے کم ڈیڑھ درجن اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں کم سے کم چار یہودی فوجی ہلاک اور 10اور 15 کے درمیان زخمی بتائے جاتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی ویب سائیٹ پر بتایا کہ اتوار کی شام کو بیت المقدس میں اسرائیلی پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب ایک فلسطینی کار ڈرائیور نے اپنی کار اسرائیلی فوجیوں پر چڑھا دی تھی جس کے نتیجے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک اور10 زخمی ہوئے ہیں جب کہ عبرانی ٹی وی 7 کے مطابق کار کی ٹکر سے کم سے کم 15 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

عبرانی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بیت المقدس میں جبر مکبر کے مقام پر پیش آیا۔ اسرائیلی فوج نے حملہ آور فلسطینی کو گولی مار دی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا وہ شہید ہوگیا ہے یا نہیں۔

عبرانی اخبار’اسرائیل ھیوم‘ کی ویب سائیٹ کے مطابق زخمی ہونے والے تمام  افراد اسرائیلی فوجی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس: فلسطینی ڈرائیور نے اسرائیلی فوجی روند ڈالے، چار ہلاک، 15 زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.