• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

14 سال قید کی سزا پوری کرنے کے باوجود فلسطینی اسرائیلی جیل میں قید

ہفتہ 26-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5152
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری کی 14 سال قید کی سزا پوری کرنے کےباوجود اسرائیلی فوج کی تحویل میں ہے اور اسرائیلی انتظامیہ نے اسے رہا کرنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ فلسطینی عمر اطرش کو صہیونی عدالت کی طرف سے 14 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہ اپنی سزا پوری کر چکے ہیں مگر اس کے باوجود صہیونی فوج اطرش کی رہائی میں ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر اطرش کو اسرائیلی انتظامیہ نے جزیرہ نما النقب کی جیل سے بیت المقدس میں ’’مسکوبیہ‘‘ نامی پولیس کے حراستی مرکز میں منتقل کردیا ہے تاہم صہیونی انتظامیہ نے اطرش کی فوری رہائی سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل قومی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر اطرش کے اہل خانہ گذشتہ دو روز سے مسلسل مسکوبیہ پولیس مرکز کے باہر جا کر بیٹھ جاتے ہیں مگر صہیونی حکام کا کہنا ہے کہ وہ اطرش کی رہائی کی تاریخ کے بارے میں کوئی خبر نہیں دے سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ اسیر اطرش کو اسرائیلی فوج نے 26 نومبر2002ء کو بیت المقدس سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے ساتھ تعلق کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام کے تحت اسے قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.