• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: 138 فلسطینوں کے مکانات کی مسماری کا اسرائیلی منصوبہ

ہفتہ 28-10-2017
in فلسطین
0
0Pala6235
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اتھارٹی نے جمعہ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مغرب میں واقع کفر عقب کے مضافات میں بڑے پیمانے پر مسماری کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی کارپوریشن نے مبینہ طور پر پرمٹ کے بغیر تعمیر کی گئیں پانچ عمارتوں کو مسمار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جن میں مجموعی طور پر 138 فلیٹس موجود ہیں۔

اسرائیلی دیوار فاصل کے نتیجے میں علیحدہ ہونے والے علاقے کفر عقب میں 60 ہزار فلسطینی آباد ہیں۔

مقامی رہائشیوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی بلدیہ نے ان کے تعمیراتی پرمٹ کی درخواست مسترد کر دی جس کے نتیجے میں انہیں بغیر پرمٹ تعمیرات کرنا پڑتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: 138 فلسطینوں کے مکانات کی مسماری کا اسرائیلی منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.