• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، دو ماہ میں 1319 فلسطینی گرفتار

جمعرات 15-03-2018
in فلسطین
0
0Pala5872
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کے خلاف روز مرہ کی بنیاد پر جاری کریک ڈاؤن کے دوران گذشتہ دو ماہ میں چار صحافیوں، 23 خواتین اور 274 بچوں سمیت 1319 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران، کلب برائے اسیران،الضمیر فاؤنڈیشن برائے انسانی حقوق اور مرکز المیزان مرکز برائے انسانی حقوق کی طرف سے مشترکہ طورپر جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری اور فروری میں صیہونی فوج کی جانب سے روز مرہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری رہا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج کی طرف سے فلسطینی خواتین کے حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ اسرائیلی فوج نے نہ صرف فلسطینی اسیران کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا بلکہ زیرحراست فلسطینی خواتین کو جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کا بھی نشانہ بنایا جاتا رہا۔

گرفتار کی گئی خواتین میں سے کئی زخمی اور بیمار تھیں اور انہیں کسی قسم کی طبی سہولت مہیا نہیں کی گئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے جنوری اور فروری کے مہینوں میں 274 فلسطینی بچوں کو حراست میں لے کرانہیں تشدد اور انسانیت سوز مظالم کا نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے 23 خواتین اور 4 صحافیوں کو بھی حراست میں لیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، دو ماہ میں 1319 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.