• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

13 سال بعد حماس کارکن، اسرائیلی جیل سے رہا

ہفتہ 03-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10068
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے والی فلسطینی شہری اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کارکن طارق عدنان سلمان السمحان کو گذشتہ روز مسلسل تیرہ سال قید کے بعد جیل سے رہا کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق السمحان کو جزیرہ نما النقب کی صحرائی جیل سے مدت حراست مکمل کرنے کے بعد رہا کیا گیا۔

القسام کارکن کو جزیرہ نما النقب جیل سے الظاھریہ چیک پوسٹ پر لایا گیا جہاں سے اسے ایک استقبالیہ قافلے کے ساتھ اس کے گھر تک پہنچایا گیا۔ اس کے گھر میں بھی شہریوں کی بڑی تعداد اس کے استقبال کے لے جمع تھی۔

خیال رہے کہ السمحان کو اسرائیلی فوج نے 3 فروری 2005ء کو حراست میں لیا تھا۔ اسے 72 دن تک مسلسل زیرتفتیش رکھا گیا جہاں اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس پر حماس کے عسکری ونگ سے تعلق اور ایک بم دھماکے کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا اور اسرائیل کی فوجی عدالت نے اسے ان الزامات کے تحت 13 سال قید کی سزا سنادی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.