• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں126 یہودیوں کے قبلہ اوّل پر دھاؤے

منگل 27-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5466
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو بیسیوں یہودی شرپسندوں نے قبلہ اوّل میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائیگی اورعبادت کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز صبح کے وقت 126 یہودی شرپسندوں نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 126 یہودی مختلف ٹولیوں کی شکل میں’باب السلسلہ‘اور باب المغاربہ سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے۔

ذرائع کے مطابق 65 یہودی آباد کار،  صہیونی حکومت کی انتظامیہ 10 اہلکار اور 51 حریدیم  مذہبی یہودی قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ اس موقع پرصہیونی فوج اورپولیس نے یہودی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی۔

مقامی فلسطینی ذرائع ابلاغ اور یہودی آبادکاروں کی سرگرمیوں کو مانیٹر کرنے والے اداروں کے مطابق گذشتہ نئےعبرانی سال کے آغاز کے بعد 262 یہودی آباد کار قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 300 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ ان آباد کاروں میں یہودی ربی، مذہبی شت پسند، پولیس اور انٹیلی جنس اہلکار اور یہودی طلباء بھی شامل تھے۔ گذشتہ ہفتے 33  اسرائیلی فوجی قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں126 یہودیوں کے قبلہ اوّل پر دھاؤے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.