• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں نے نابلس میں 120 دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی

پیر 26-02-2018
in فلسطین
0
0Pala10288
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جالود کے مقام پر صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی 120 دونم اراضی غصب کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ صیہونی شرپسندوں کی بڑی تعداد نے جن کا تعلق غرب اردن میں قائم "عمیحائی” صیہونی کالونی سے بتایا جاتا ہے مقامی فلسطینی شہریوں کی ایک سو بیس دونم اراضی غصب کرلی۔

رپورٹ کے مطابق فلسطین میں صیہونی آباد کاری کے امور کے تجزیہ نگار غسان دغلس نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد میں سھل ابو الرخم اور جودہ کے مقام پر فلسطینیوں کی 80 دونم وار ایک دوسرے مقام پر 40 دونم اراضی غصب کی گئی۔

غسان دغلس نے بتایا کہ ’احیاہ‘ صیہونی کالونی کے آباد کاروں نے حوض 14 کے مقام پر 40 دونم اراضی پر قبضہ کیا۔ غصب کی گئی اراضی انگور، اخروٹ اور بادام کے باغات پر مشتمل ہے۔

غصب کی گئی اراضی فلسطینی شہریوں ھشام احمد حج محمد، محمود فوزی حج محمد اور احمد عبدالغنی حج محمد کی ملکیت بتائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں نے نابلس میں 120 دونم فلسطینی اراضی غصب کرلی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.