• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، مسجد اقصیٰ کے 120 نمازی گرفتار

جمعہ 28-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8048
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کھولے جانے کے بعد آج جمعہ کو علی الصباح اور رات گئے اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن  کے دوران 120 فلسطینی نمازیوں کوحراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں چھاپوں کے دوران  ایک سو سے زائد فلسطینی نمازیوں کو حراست میں لیا ہے جب اسرائیلی فوج کے تشدد سے دسیوں شہری زخمی ہوئے ہیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع سیکڑوں اسرائیلی مسلح فوجی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں کے تعاقب میں داخل ہوئے۔ مسجد کے تمام داخلی دروازوں پر فلسطینی نمازیوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپین ہوئیں۔ حراست میں لیے جانے والے شہریوں میں مسجد اقصیٰ کے دو محافظ خالد شراونہ اور لوئی القواسمی بھی شامل ہیں۔ حراست میں لیے گئے تمام فلسطینیوں کو پولیس اور فوج کی بسوں میں ڈال کر بیت المقدس کے حراستی مراکز لے جایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، مسجد اقصیٰ کے 120 نمازی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.