• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد 12 ہوگئی

ہفتہ 16-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9532
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما اور فلسطین مجلس قانون ساز کے منتخب رکن الشیخ حسن یوسف کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی مجلس قانون ساز کے ارکان کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔

فلسطینی اسیران کے حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے’ اسیران اسٹڈی سینٹر‘ کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا گیا ہے کہ انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل چار ارکان میں 61 سالہ الشیخ حسن یوسف شامل ہیں۔ ان کا تعلق غرب اردن کے علاقے بیتونیا سے ہے اور انہیں صیہونی فوج نے حال ہی میں حراست میں لیا تھا۔ اسیران اسٹڈی سینٹر کے ترجمان ریاض الاشقر نے بتایا کہ الشیخ حسن یوسف اب تک مجموعی طور پر 18 سال قید کاٹ چکے ہیں۔

الشیخ حسن یوسف کو سنہ 2015ء میں بھی گرفتار کیا گیا انتظامی حراست کے تحت تقریبا دو سال تک پابند سلاسل رکھا گیا تھا۔ انہیں کچھ ہی ہفتے قبل رہا کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید فلسطینی ارکان پارلیمان کی تعداد 12 ہوگئی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.