• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا میں اسرائیلی فوج کی روح حلول کرگئی،12 شہری گرفتار

جمعرات 20-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7915
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت نام نہاد پولیس نے اسرائیلی فوج کی پیروی کرتے ہوئے نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا ہوا ہے۔ گذشتہ روز بھی عباس ملیشیا کی گھر گھر تلاشی کے دوران 12 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے غرب اردن کے مختلف شہروں میں دفاع قبلہ اوّل کے لیے ریلیاں نکالنے کی تیاری کرنے والے ایک درجن فلسطینیوں کو حراست میں لے کر جیلوں میں ڈال دیا ہے۔ ادھر دوسری جانب عباس ملیشیا کی جیلوں میں دو سیاسی کارکنوں کی بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق عباس ملیشیا نے گذشتہ روز الخلیل شہر میں دارالقرآن مدرسے پر چھاپہ مارا اور وہاں سے 8 اساتذہ کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار کئے اساتذہ کی شناخت فارس الزھور، عایش الزھورم صبری الزھور، طہ العصافرہ، محمود العصافرہ، محمد العصافرہ، براء العصافرہ اور محمد صبری کے ناموں سے کی گئی ہے۔

ادھر عباس ملیشیا نے بیت کاحل سے دو فلسطینی شہریوں محمد عبداللہ العصافرہ اور سعید العصافرہ کو ان کے گھروں سے حراست میں لے لیا۔

فلسطینی اتھارٹی کی عدالت نے زیرحراست فلسطینی سیاسی کارکن عزالدین زین کی مدت حراست میں غیرمعینہ مدت کے لیے توسیع کردی جس کے خلاف اس نے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔

ایک اور فلسطینی سیاسی کارکن اور اسرائیلی جیلوں میں قید رہنے والے سابق سیر معروف ابو فارہ نے اریحا سینٹرل جیل میں مسلسل 13 روز سے بلا جواز گرفتاری کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا میں اسرائیلی فوج کی روح حلول کرگئی،12 شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.