• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی رہنما کی گھرپرجبری نظر بندی میں 12 بار توسیع

منگل 21-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6488
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے گھر پرنظر بند فلسطینی رہنما اور نیشنل ایکشن گروپ کے لیڈر کی گھر پرجبری نظربندی میں مسلسل 12 بار توسیع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے نیشنل ایکشن گروپ کے لیڈر عبداللطیف غیث کی گھر پرجبری نظر بندی میں مزید توسیع کرتےہوئے انہیں 15 ستمبر 2017ء تک گھر پر نظر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

صہیونی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عبداللطیف الغیث کی گھر پرنظر بندی صہیونی ریاست کی سلامتی کے پیش نظر کی گئی ہے۔ اسرائیل کی سلامتی اور نظام عام کے تحفظ کے لیے ناگزیر تھی۔

خیال رہے کہ فلسطینی رہنما غیث کو اسرائیلی فوج نے پہلی بار 9 اکتوبر 2011ء کو پہلی بار گھر پر نظر بند کیا گیا تھا۔ جس میں ہرچھ ماہ کی توسیع کی جاتی رہی ہے۔

73 سالہ عبداللطیف غیث بیت المقدس کی معروف فلسطینی قومی شخصیت ہیں۔ وہ فلسطینی سماجی کارکن اور انسانی حقوق گروپ ’ضمیر‘ کے بانی ہیں۔ انہوں نے ضمیر نامی انسانی حقوق کی تنظیم سنہ 1992ء میں قائم کی تھی۔ وہی اس وقت اس تنظیم کے بورڈ آف ڈائریکٹر بھی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.