• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 1100 صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصی کے صحن پر دھاوا

بدھ 02-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8097
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں 1100 سے زیادہ یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصی کے صحن میں دھاوا بول دیا۔ واضح رہے کہ آج یہودیوں کی جانب سے ہیکلِ سلیمانی کی تباہی کی یاد کا دن بھی منایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کو علی الصباح یہودی قبلہ اول میں داخل ہوئے۔ آخری اطلاعات تک صہیونی آباد کاروں کی ٹولیوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔ صہیونی آباد کاراسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کر نام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

ادھر اسرائیلی فوج نے دیوار برّاق کے نزدیک دو مقامی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ یہ دونوں افراد اُن فلسطینی نوجوانوں کے گروپ میں شامل تھے جنہوں نے مسجد کے صحن پر اسرائیلیوں کے دھاوؤں کو روکنے کی کوشش کی۔

علاوہ ازیں اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں کئی شاہراہوں کو بند کر دیا ہے تا کہ صہیونی آباد کار القدیمہ ٹاؤن پہنچ کر دیوارِ برّاق کا رخ کر سکیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں سے مسجد اقصی اور اس کے اطراف میں پیش آنے والے واقعات کے سبب کشیدگی پائی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 1100 صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصی کے صحن پر دھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.