• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 2 فروری 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کے تشدد سے 11 فلسطینی زخمی

جمعہ 03-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6286
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیلی فوج نے کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں جمعرات کی شام کو گیارہ فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ہلال احمر فلسطین کے مطابق فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کا واقعہ مشرقی بیت المقدس می ابو دیس کے مقام پر پیش آیا۔

ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا جس پر فلسطینی شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ صہیونی فوج کی پرتشدد کارروائیوں، فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے نتیجے میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جب کہ پانچ شہری زہریلی گیس اور دھاتی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس: اسرائیلی فوج کے تشدد سے 11 فلسطینی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.