• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اوسلو معاہدے کے بعد اسرائیلی عقوبت خانوں میں 103 فلسطینی شہید

پیر 18-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8623
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے سرکاری ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1993ء میں طے پائے نام نہاد ’اوسلو معاہدے‘ کے بعد سے اب تک ایک لاکھ 10 ہزار فلسطینی اسرائیلی زندانوں میں ڈالے گئے۔ ان چوبیس سال میں اسرائیلی جیلوں میں تشدد اور دیگر واقعات میں 103 فلسطینی شہید ہوئے جن کے جسد خاکی اور جنازے اسرائیلی جیلوں سے اٹھائے گئے۔ تقریبا 16 ہزار بچے اور 1700 خواتین کو بھی پابند سلاسل کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اوسلو معاہدے پر دستخط کے بعد اسرائیلی زندانوں میں ڈالے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ سامنے آیا۔ سیکڑوں فلسطینیوں کو رہا کرنے کے بعد دوبارہ حراست میں لیا گیا۔

فلسطینی اسیران پر مظالم کا سلسلہ بڑھانے اور درندہ صفت اسرائیلی تفتیش کاروں کو قیدیوں پر تشدد کے خطرناک حربے استعمال کرنے کی اجازت دینے کے لیے 15 نسل پرستانہ قوانین منظور کیے گئے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان قوانین کو انسانیت کی توہین اور تذلیل قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاوسلو معاہدے کے بعد اسرائیلی عقوبت خانوں میں 103 فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.