• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی جانب سے صحافتی پامالیوں کے 100 واقعات

جمعرات 03-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8122
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صحافتی حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین میں بنیادی انسانی حقوق بالخصوص صحافتی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ایک ماہ کے دوران صہیونی حکام کی جانب سے صحافتی حقوق کے بدترین پامالیوں کے 98 واقعات کا انداراج کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ’اسپورٹس فار جرنلزم کمیٹی‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ مہینے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی خلاف ورزیوں کے 98 اور فلسطینی اتھارٹی کی انتظامیہ کے ہاتھوں 17 واقعات پیش آئے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ صہیونی انتظامیہ اورنام نہاد سیکیورٹی ادارے نہ صرف صحافتی قوانین اور حقوق کی پامالی کے مرتکب ہیں بلکہ وہ فلسطین میں مقدس دینی مقامات کی بے حرمتی، اسلامی تاریخی مقامات کے آثار مٹانے اور فلسطین میں یہودیت کے فروغ کے لیے سرگرم ہیں۔

کمیٹی نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ صہیونی فوج فلسطینی صحافیوں کے خلاف بدترین حربے اور سفاکانہ ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے۔ نہ صرف انہیں زخمیوں کی کوریج سے روکا جاتا ہے بلکہ ان کی زندگیوں کو خطرات میں ڈالنے کے لیےان پر براہ راست حملے کیے جاتے ہیں۔ آنسوگیس کی شیلنگ اور دھاتی گولیوں سے بھی نشانہ بنایا جاتا ہے اور ان کے قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی جاتی ہے۔

کمیٹی کا کہنا ہے کہ فلسطین میں آزادی اظہار رائے کی سنگین خلاف ورزیوں کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ صحات سے وابستہ تمام حلقوں کو صہیونی فوج کی جانب سے حملوں کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل کی جانب سے صحافتی پامالیوں کے 100 واقعات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.