• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس نے مزدوری کے لیے آنے والے 100 فلسطینی گرفتار کرلیے

ہفتہ 22-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7950
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی اور نسل پرستانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران القدس اور غرب اردن سے شمالی فلسطینی علاقوں میں محنت مزدوری کے لیے آئے ایک سو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حکام نے سنہ 1948ء کے علاقوں میں دستاویزات کے بغیر داخل ہونے والے 98 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

پولیس ترجمان لوبا السمری نے کہا کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 98 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا جو بغیر اجازت کے سنہ 1948ء کے عرب علاقوں میں داخل ہوئے تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے طمرہ سے 22، العفولہ سے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔ دیگر فلسطینی بھی شمالی فلسطینی علاقوں سے گرفتار کیے گئے۔ ان میں سے 44 کو تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سال 2016 ء سے شمالی فلسطینی علاقوں میں غرب اردن اور دوسرے فلسطینی علاقوں کے شہریوں کو بغیر پرمٹ کے ملازمت دینے والے 21 تجارتی مراکز بند کیے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی پولیس نے مزدوری کے لیے آنے والے 100 فلسطینی گرفتار کرلیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.