• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’مجد‘ جیل کے مزید 100 فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال میں شامل

پیر 01-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7001
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’مجد‘ جیل میں قید مزید 100 فلسطینی اسیران بھوک ہڑتال کرنے والے اسیران میں شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران کی قائم کردہ مشترکہ فالو اپ کمیٹی کے چیئرمین عبدالفتاح الدولہ نے کہا کہ گذشتہ روز ‘مجد‘ جیل کے مزید 100 اسیران نے اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کی تعداد 1600 سے تجاوز کرگئی ہے۔

عبدالفتاح الدولہ نے کہا کہ بوھک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی ہڑتال کا آج 14 واں روز ہے۔ قیدیوں کے حوالے سے تشویش بھی لاحق ہے کیونکہ صہیونی جیلر اور تفتیش کار قیدیوں کو زدو کرب کرنے اور انہیں قید تنہائی کی سزائیں دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صہیونی انتظامیہ کی طرف سے بھوک ہڑتالی اسیران کے وکلاء کو ان سے ملنے پر بدستور پابندی عائد ہے۔ وہ سردرد اور مفاصل کی تکالیف کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔

الدولہ نے بتایا کہ ایالون جیل میں قید چار بھوک ہڑتالی اسیران نے قید تنہائی کے خلاف بہ طور احتجاج گذشتہ چار روز سے پانی پینا بھی تک کررکھا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.