• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 10 فلسطینی گرفتار

اتوار 13-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8247
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں جمعرات کو مزید بارہ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے شہریوں میں ایک اسیر فلسطینی کی والدہ بھی شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ رپورٹس میں حسب معمول دعویٰ کیا گیا ہے کہ گرفتار فلسطینیوں میں فوج اور صہیونی آباد کاروں پر حملوں میں ملوث ہونے کے شبے میں سیکیورٹی اداروں کو ماخوذ فلسطینی بھی شامل ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیں کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ گھروں میں قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کی اور نقدی وزیورات لوٹ لیے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے رام اللہ میں ’کوبر‘ کالونی میں تلاشی کے دوران حلیمش کالونی میں فدائی حملہ کرنے والے فلسطینی  کی والدہ اور اس کے ایک بھائی کو حراست میں لے لیا گیا۔

رام اللہ میں بیر نبالا اور  بدو قصبوں سے تین فلسطینیوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی جب کہ بیت لحم میں تقوع کےمقام سے دو اور الخلیلس سے تین فلسطینی گرفتار کیے گئے۔

اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تلاشی کے دوران جنین شہر سے ایک ’ایم 16‘ مشین گن بھی قبضے میں لی گئی ہے۔ رام اللہ کے نواحی علاقے کوبر سے اسیر فدائی حملہ اور عمر العبد کی والدہ کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن جاری، مزید 10 فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.