• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

گذشتہ 10 سال میں محمود عباس نے 180 آمرانہ قانون منظور کیے

بدھ 26-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6946
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کو منصب صدارت سنھبالنے کے شروع دن سے آمرانہ فیصلوں اور فلسطینی پارلیمنٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے نام نہاد قانون سازی کے الزامات کا سامنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ دس سالوں کے دوران فلسطینی صدر محمود عباس نے پارلیمنٹ سے بالا بالا 180 صدارتی فرمان جاری کیے۔ ایک طرف صدر عباس آمرانہ فیصلوں اور قوانین کی منظوری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور دوسری جانب فلسطین میں پارلیمنٹ معطل ہے۔ گذشتہ کئی ماہ سے فلسطین کے نمائندہ قانون ساز ادارے کا ایک اجلاس بھی نہیں ہوا ہے۔

فلسطینی صدر کے آمرانہ قوانین کی تازہ مثال پراسیکیوٹر جنرل کو شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روکنے کا اختیار دینا ہے۔ صدر عباس نے پراسیکیوٹر کو قانونی طور پر یہ اختیار دیا ہے کہ کسی بھی شہری کو بغیر وجہ بتائے بیرون ملک سفر روکنے کا حکم دے سکتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.