• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 8 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

۳۰ سال سے اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی سے اہل خانہ کی ملاقات پرپابندی

جمعہ 10-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5998
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک جیل میں 30 سال سے پابند سلاسل فلسطینی 55 سالہ محمد عادل داؤد کے اہل خانہ کو اس سے ملاقات سے روک دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں اسیر داؤد کے اقارب اس سے ملاقات کے لیے جیل میں گئے مگر صہیونی حکام نے انہیں کہا کہ داؤد سے ملاقات پر غیرمعینہ مدت تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس لیے وہ اس سے ملاقات نہیں کرسکتے۔

خیال رہے کہ اسیر عادل داؤد گذشتہ تیس سال سے اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔ ان کا شمار ان فلسطینیوں میں ہوتا ہے کہ اوسلو معاہدے سے پہلے سے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔ عادل داود کے سات بھائی ہیں۔ صہیونی حکام نے ان میں سے ایک بھائی کو سال میں ایک بار اس سے ملنے کی اجازت دے رکھی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.