• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی مذہبی تہواروں کے باعث فلسطینی اسیران اقارب سے ملاقات سے محروم

پیر 13-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6399
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے یہودیوں کے مذہبی تہوار’المساخر‘ کی آمد کے موقع پر زندانوں میں اسیران سے ان کے اقارب کی ملاقات پر غیرمعینہ مدت تک کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران سے ان کے اقارب کے ملاقات کا اہتمام کرانے میں معاون انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ریڈ کراس‘ کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج اور جیل انتظامیہ اگلے چند روز تک مذہبی تہوار کی تقریبات کے دوران اسیران سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

ریڈ کراس کے جنین شہر میں قائم دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکام کی طرف سے آج سوموار کے روز کسی فلسطینی قیدی سے اس کے کسی دوست یا رشتہ دار سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تاہم اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک اسرائیل میں ’عیدالمساخر کی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن کے دوران فلسطینی اسیران سے ان کے عزیزو اقارب کی ملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.