• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا مسجد پر دھاوا ، لاؤڈ اسپیکر، آذان کے الات کی توڑپھوڑ

منگل 13-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5321
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں اور یہودی شرپسندوں کے حملوں میں فلسطین کی مساجد اور ان میں موجود آذان کے آلات بھی محفوظ نہیں رہے ہیں۔ گذشتہ روز یہودی شرپسندوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایک مسجد میں گھس کر اس کی بےحرمتی کی اور مسجد میں لگے آذان کے آلات اور لاؤڈ اسپیکر توڑ دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نامعلوم یہودی شرپسندوں نے الخلیل میں دورا کے مقام پر واقع ایک مسجد میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسند کھڑکیوں سے مسجد میں داخل ہوئے۔ مسجد کے اندر داخل ہونے کے بعد لاؤڈ اسپیکر، مائک اور لاؤد اسپیکر  توڑنے کے ساتھ مربوط کی گئی تاریں کاٹ دیں۔ بعد ازاں یہودی شرپسند کھڑکیوں کے شیشے توڑتے ہوئے وہاں سے فرار ہوگئے۔ عینی شاہدین نے یہودی آباد کاروں کو مسجد کے قریب سے یہودی کالونی کی طرف بھاگتے دیکھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.