• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں نے فلسطینی شہری کا زیتون کا باغ اجاڑ ڈالا

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4856
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہربیت لحم میں نحالین کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے گذشتہ روزایک مقامی فلسطینی شہر کا زیتون کے ایک باغ پرحملہ کر کے دسیوں پھل دار پودے جڑوں سے اکھاڑ پھینکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نحالین کے مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں نے نے احمد محمد فنون نامی شہری کے باغ میں موجود کم سے کم 20 سے زاید پھل دار پودے اکھاڑ پھینکے۔

باغ کے مالک کے بیٹے زکریا فنون نے بتایا کہ جس باغ کو صہیونی آباد کاروں نے باغ پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں پر نگرانی کے لیے کوئی موجود نہیں تھا۔

انہوں نے بتایا کہ بیتل لحم شہر کے آس پاس اسرائیل کی کئی کالونیاں اور فوجی کیمپ قائم ہیں۔ یہ یہودی کالونیاں آہستہ آہستہ وسعت اختیار کرتی جا رہی ہیں۔ یہودی آباد کار ان کالونیوں کے قریب واقع فلسطینیوں کی اراضی کو ہتھیانے کے لیے حملے کرتے رہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.