• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار نے گاڑی فلسطینیوں پر چڑھا دی، تین افراد زخمی

منگل 25-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4807
0
SHARES
3
VIEWS

قلقیلیہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں منگل کو علی الصباح شاہراہ عام پر ایک یہودی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے تین فلسطینیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تینوں شدید زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہلال احمر فلسطین کا کہنا ہے کہ منگل کو علی الصباح ایک جنونی یہودی آباد کار نے قلقیلیہ شہر میں سڑک کےکنارے چلنے والے تین افراد کو کچل ڈالا۔ زخمی ہونے والوں میں دو میاں بیوی اور ایک دوسرا شہری شامل ہے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے جب کہ تیسرے کو معمولی زخم آئے ہیں۔ تینوں زخمیوں کو قلقیلیہ کے درویش نزال اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ادھر فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے دو میاں بیوی شدید زخمی ہوئے ہیں جب کہ ایک شخص درمیانے درجے کا زخمی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.