• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 9 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کار نے معمر فلسطینی اپنی گاڑی تلے روند کر شہید کر دیا

جمعرات 09-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5993
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر بیت لحم میں بدھ کی شام ایک یہودی شرپسند نے اپنی کار کی ٹکر سے ایک معمر فلسطینی کچل دیا جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 81 سالہ فلسطینی حماد محمد حماد کو جنوبی بیت لحم کے الخضر قصبے میں گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیا گیا۔

ادھر اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فلسطینی شہری اسرائیلی آباد کار کی کار کی ٹکر سے اس وقت شدید زخمی ہوا جب وہ اپنے گدھے پر سڑک پار کررہا تھا۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب یہودی آباد کارنے فلسطینی شہری کو گاڑی کی ٹکر مار کر شہید کیا ہے۔ اس طرح کے واقعات آئے روز پیش آتے ہیں اور فلسطینیوں کوگاڑیوں تلے کچلا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.