• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر فلسطینی نوجوانوں کے پٹرول بموں سے حملے

بدھ 11-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5642
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینیی شہریوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بموں سے حملے جس کے نتیجے میں یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو نقصان  پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی شہریوں نے ’کریات اربع‘ کالونی کے مشرق میں بائی پاس روڈ نمبر 60 پر یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر پٹرول بم پھینکے جس کے نتیجے میں متعدد گاریوں میں آگ لگ گئی۔

انتفاضہ یوتھ فورس کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کی طرف سے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر سنگ باری اور پٹرول بم حملے انتفاضہ القدس کا اہم ہتھیار ہیں۔ یکم اکتوبر 2015ء کے بعد 2016ء کے اختتام تک فلسطینی شہریوں نے یہودی آباد کاروں اور فوجیوں کی گاڑیوں پر 1602 بار سنگ باری اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.