• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’ہمارے بیٹوں کو رہا کیا جائے‘ فلسطینی اسیران کی ماؤں کا احتجاج

جمعہ 28-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6973
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ’المہد‘ گرجا گھر کے سامنے اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران کی ماؤں نے احتجاجی مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ کئی گھنٹے تک اسیر بیٹوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دھرنا بھی دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم کے وسط میں’المہد‘ چرچ کے باہر سیکڑوں فلسطینی خواتین نے جمع ہو کر اسرائیلی جیلوں میں قید اپنے بیٹوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔

اسیران کی ماؤں نے اپنے بیٹوں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں ۔ انہوں نے اسرائیلی زندانوں میں اپنے حقوق کے حصول کے لیے شروع کی گئی بھوک ہڑتال ’عزت  اورآزادی‘ کی مکمل حمایت کی۔ احتجاجی دھرنے کے دوران خواتین رہنماؤں نے خطاب میں اسرائیلی قید خانوں میں اسیران کے حقوق کی سنگین پامالی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف شدید نعرے بھی کی۔

ادھر شمالی بیت لحم کے داخلی راستے پر اقعے عایدہ کیمپ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان تصادم ہوا۔ فلسطینی شہریوں نے صہیونی فوج پر سنگ باری کی۔ جواب میں قابض فوج نے نہتے فلسطینی نوجوانوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.