• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم عمر فلسطینی اسیرہ کی مدت حراست میں کمی کا فیصلہ

بدھ 08-03-2017
in فلسطین
0
0Pala6338
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی اسیرہ پندرہ سالہ کی سزا کی موت میں ایک تہائی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب جواد بولس کا کہنا ہے 15 سالہ اسیر نتالی شوخہ جو کہ 29 اپریل 2016ء سے18 ماہ قید کے تحت پابند سلاسل ہیں کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

نتالی شوخہ اس وقت اسرائیل کی’ھشارون‘ جیل میں قید ہیں۔ گذشتہ روز انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے کم عمر اسیرہ کو اسرائیل کی قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا۔ پراسیکیوٹر نے مطالبہ کیا کہ نتالی شوخہ کی مدت حراست میں کمی نہ کی جائے۔

رپورٹ کے مطابق نتالی شوخہ کو قابض فوج نے گذشتہ برس اپریل میں غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں رمون کے مقام سے حراست میں لیا تھا۔

گرفتاری کے وقت قابض فوجیوں نے شوخہ کو گولیاں مار کر زخمی کردیا تھا۔ گذشتہ ایک سال سے زیرحراست شوخہ کے ساتھ اس کے اہل خانہ کی صرف ایک بار ملاقات کرائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ دسمبر میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت کی طرف سے نتالی شوخہ کو اسرائیلی فوجی پر چاقو سے حملے کے الزام میں ڈیڑھ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

فلسطینی اسیران کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتوں پر پابندی روز کا معمول ہے۔ صہیونی حکام کی طرف سے غزہ کی پٹی سے آنے والے فلسطینیوں کی بسیں واپس کردی جاتی ہیں مگراسیران کے ساتھ ان کے اقارب کی ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی جاتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.