• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کم عمر فلسطینی اسیرہ کی اسرائیلی جیل سے رہائی کا مطالبہ

پیر 05-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7418
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران میڈیا سینٹر نے اسرائیلی جیل میں قید کم سن فلسطینی اسیرہ ملاک محمد یوسف الغلیظ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران کے لیے قائم مرکز کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ بیان میں اسرائیل سے پرزور مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 14 سالہ ملاک محد یوسف الغلیظ کو جیل سے رہا کرے۔ الغلیظ کا تلعق غرب اردن کے علاقے میں الجلزون پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

اسرائیلی فوج نے ملاک الغلیظ کو گذشتہ ہفتے قلندیا فوجی چوکی سے حراست میں لیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ الغلیظ اسرائیلی فوجیوں پرچاقو سے حملوں کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔

خیال رہے کہ اسیرہ الغلیظ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل کم عمر فلسطینی اسیرہ ہیں۔ اس کے اہل خانہ نے صہیونی فوج کی طرف سے چاقو حملے کی منصوبہ بندی کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ قابض فوج نے ان کے خاندان کو ہراساں کرنے کے لیے اسے گرفتار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.